امریکی فوج کی یمن میں بمباری ،حوثی کمانڈ بیس سمیت جدید ہتھیاروں کا ڈپوتباہ

صنعا(صباح نیوز) امریکی فوج نے یمن میں  صنعا اور ساحلی مقامات پر بمباری کی   ،   حوثی کمانڈ اینڈ کنٹرول انفراسٹرکچر سمیت جدید ہتھیاروں کا ڈپو تباہ کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپائونڈز میں میزائل اور ڈرونز موجود مزید پڑھیں