امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی صدرجو بائیڈن کو سفارتی اسناد پیش کردیں

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ میں  سفیر پاکستان  رضوان سعید شیخ نے امریکہ میں پاکستان کے 30ویں سفیر کی حیثیت سے امریکی صدر جو بائیڈن کو  اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ بلیئر ہاؤس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سفارتی مزید پڑھیں