امریکہ ،سمندری طوفان ہیلین نے تباہی مچادی،اموات 95تک پہنچ گئیں

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلین نے تباہی مچادی،مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 95 ہوگئی۔ خوفناک سمندری طوفان کے باعث جنوبی کیرولائنا،جارجیا،فلوریڈا،شمالی کیرولینا،ورجینیا اورٹینیسی کے کئی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔بیس لاکھ سے زائد صارفین مزید پڑھیں