القرارہ میں عظیم فتح صرف ایک علاقے کی نہیں، بلکہ یہ دشمن کے خلاف ہماری جدوجہد میں ایک اہم موڑ ہے،حماس

غزہ(صباح نیوز) حماس کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خان یونس کے القرارہ علاقے میں ہماری بہادرانہ کارروائی نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا اپنے جاری بیا میں ترجمان نے کہاکہ ہمارے دلیر مجاہدین مزید پڑھیں