الخدمت فٹ سال لیگ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

لاہور ( صباح نیوز)الخدمت فٹ سال لیگ کی اختتامی تقریب الخدمت فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔ جس میں مرکزی نائب صدرڈاکٹرمشتاق مانگٹ،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری حافظ عمران بٹ ، پاکستان فٹ بال ٹیم کے مزید پڑھیں