الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کاغزہ فلسطین ریلیف مشن جاری،100طلبا کومفت تعلیم و رہائش کی فراہمی

اسلام آباد (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا غزہ ریلیف مشن جاری،100فلسطینی طلبہ کو پاکستان میں اسکالرشپ فراہم کی جائے گی، نجی یونیورسٹی اور فلسطینی سفارت خانے کے اشتراک سے مفت ہائرایجوکیشن،رہائش ودیگرسہولیات کی فراہم کی جائیں گی۔وفاقی دارالحکومت کے یونیورسٹی مزید پڑھیں