الخدمت فاؤنڈیشن سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک ہر ممکن مدد جاری رکھے گی۔ڈاکٹر حفیظ الرحمن

لاہور(صباح نیوز )الخدمت فاونڈیشن  پاکستان  کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن  نے  سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع   سکھر، شکار پور، جیکب آباد اور جعفر آباد  کا دورہ کیا اور  الخدمت تعمیر وطن پروگرام کے تحت جاری بحالی و مزید پڑھیں