راولپنڈی(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان 14اگست یوم آزادی کے موقع پر آغوش ہومز،الخدمت ہسپتالوں،چائلڈپروٹیکشن سنٹرز، دفاتر سمیت اپنے دیگراداروں میں یوم آزادی تقریبات منعقد کرے گی ،اس موقع پرپاکستان کی سلامتی وترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی ۔ صدرالخدمت مزید پڑھیں