اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد منظور کر لی

  نیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے اور اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کیا ہے ۔  امریکہ اور اسرائیل نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ ڈالا مزید پڑھیں