اقوام متحدہ کشمیر اور فلسطین بارے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکام رہا ہے۔ پاکستان

نیویارک— پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یاد دلایا ہے کہ وہ فلسطین اور جموں و کشمیر سے متعلق اپنی ہی قراردادوں پر عالمی سطح پر عمل درآمد کو یقینی بنانے میں ناکام رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں