افغانستان سے خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام

اسلام آباد(صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے خوارج کے گروہ کی پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے مزید پڑھیں