اعظم نذیر تارڑ کو وزارت قانون وانصاف کا قلمدان سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے ایک مرتبہ پھر سینیٹر چوہدری اعظم نذیر تارڑ کو وزارت قانون وانصاف کا قلمدان سونپ دیا۔ اس حوالہ سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بدھ کے روز جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں