اسماعیل ھنیہ کی شہادت امن کی کوششوں کو بڑا دھچکا ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت امن کی کوششوں کو بڑا دھچکا ہے، مسئلہ فلسطین پر آنکھیں بند کرنے سے کام نہیں چلے گا، فلسطین ایک مقتل گاہ بن چکا مزید پڑھیں