اسلام آباد ہائی کورٹ کا بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کرواکر رپورٹ پیر کو  پیش کرنے کاحکم

 اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواست پر سماعت میں بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر رپورٹ آئندہ سماعت  پیرکو پیش کرنے کاحکم دے دیا۔ مزید پڑھیں