اسلام آباد۔ درخواست گزار کو سماعت کے موقع پر عدالت میں حاضر ہونا چاہیئے، چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ یہ کس نے کہہ دیا کہ جب تک عدالت نہ بلائے درخواست گزار پیش نہیں ہوگا، قانون پابند بناتا ہے کہ درخواست گزار کو سماعت کے مزید پڑھیں