اسرائیل کے ساتھ کھیلوں کے بائیکاٹ پرکویتی کھلاڑی کو حماس کا خراج تحسین

غزہ (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)نے نوجوان کویتی کھلاڑی محمد العوضی کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ میں صیہونی کھلاڑی کا مقابلہ کرنے سے انکار کرنے کے بعد ان کے موقف کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں