اسرائیل و بھارت کو فلسطین وکشمیر میں ظلم کا حساب دینا پڑے گا ۔ شہباز شریف

مظفر آباد(صباح نیوز)  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو بنیادی حقوق مہیا نہیں ہوجاتے، پاکستان ہمیشہ ان کی اخلاقی مدد کرتا رہے گا اور عالمی اداروں کے دروازے پر دستک دیتا رہے گا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں