اراکین اسمبلی کی تنخواہوں، مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق پیپلزپارٹی کی ترمیم کثرت رائے سے منظور کر لی۔پیپلزپارٹی کے عبد القادر پٹیل نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے سے متعلق ترمیم ایوان میں پیش کی۔ تنخواہ مزید پڑھیں