آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کوفول پروف سیکیورٹی دیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے منتظر ہیں، انہیں فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سیکیورٹی وفد نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا اور وزیر داخلہ مزید پڑھیں