“آزاد کشمیر میں حالات پر قابو پانے کے لئے غیر دانشمندانہ فیصلے ، کہیں بغاوت کو جنم نہ دیں” … تحریر :حمیرا طارق

بنیادی انسانی حقوق اور مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے باہمی عوامی اتحاد نہایت ضروری عنصر ہے ۔ جو کہ بڑی سے بڑی طاقت سے بھی ٹکرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جب قوم کسی ایک نکتہ نظر پر متحد ہو مزید پڑھیں