مظفرآباد (صباح نیوز)آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی کا 20واں کانووکیشن 25جولائی 2024ء بروز جمعرات کنگ عبداللہ کیمپس چھترکلاس میں منعقد ہوگا۔ کانووکیشن میں گولڈ میڈلسٹ، پوزیشن ہولڈرزاور دیگر فارغ التحصیل پوسٹ گریجویٹ طلبا و طالبات،ایم فل اور پی ایچ ڈی مزید پڑھیں