آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کا بیسواں کانووکیشن 25جولائی کو ہوگا

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کا بیسواں کانووکیشن رواں ماہ کی 25تاریخ کو کنگ عبداللہ کیمپس میں منعقد ہوگا جس میں جامعہ کشمیرکے مختلف تعلیمی سیشن ہاء کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز سے فارغ التحصیل طلباء مزید پڑھیں