آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کئے جائیں،حافظ نعیم الرحمن کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہر حکومت میں آئی پی پیز کے نمائندے شامل رہے ہیں، آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کئے جائیں،اب شاہراہوں پر بھی دھرنا مزید پڑھیں