آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر حاصل کرنے کیلئے حکومت، پارلیمنٹ میں بلز پیش کرے گی،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت کل (منگل کے روز) فنانس(سپلیمنٹری)بل 2021 اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ترمیمی)بل 2021 منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کرے گی۔ان کا مقصد 12 جنوری کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ مزید پڑھیں