آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کنونشن نے آئین کی نصاب میں شمولیت کی قرار داد کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کنونشن نے آئین کی نصاب میں شمولیت کی قرار داد کی منظوری دیدی ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قرارداد پیش کی ۔ قراردادپیش کرنے سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات و مزید پڑھیں