یا رب! مجھے صبرِ جمیل عطا فرما!… الطاف حسن قریشی

میری نیک سیرت، خدمت گزار اَور خوش اخلاق اہلیہ شاہدہ اِکیاون سال کی رفاقت کا حق ادا کر کے 31؍اکتوبر کی رات اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ اُنہیں مرگی کا دورہ پڑا جو جاںلیوا ثابت ہوا۔اِنا للہ واناالیہ راجعون۔ مزید پڑھیں