ہمارے کسانوں سے حکومتی بے رْخی : تحریر نصرت جاوید

یورپ کے کئی ملکوں میں گزشتہ دوتین برسوں کے دوران کسانوں کے بھرپور احتجاج ہوئے۔ اکثرمقامات پر وہ اپنے کھیتوں سے اگائی اجناس کی پہاڑیاں بناکر جلاتے رہے۔ وجہ اس کی یہ بتائی گئی کہ بازار میں ان کی قیمت مزید پڑھیں