ہماری عظیم قربانیوں کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے حقیر مفادات کیلئے ہرگز ظالم کا ساتھ نہ دیں، میر واعظ عمر فاروق

سرینگر: مقبوضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیرمین واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیری گزشتہ 77برس سے بھارتی ظلم وستم کا شکار ہیں ، ہم نے بے انتہا قربانیاں دی ہیں اور اپنا سب کچھ مزید پڑھیں