ہرنائی میں زلزلے سے متاثر 67فیصد خاندانوں کو احساس ایمرجنسی کیش کے تحت ادائیگی ہو گئی،ثانیہ نشتر

اسلام آباد(صباح نیوز)احساس ایمرجنسی کیش) ای ای سی ( کے تحت ہرنائی میں زلزلے سے متاثرہ تمام خاندانوں کو 12,000 روپے کی امدادی رقم کی ادائیگی جاری ہے۔ اب تک، 10,271 خاندانوں نے ای ای سی کے تحت مالی امداد مزید پڑھیں