کھیلوں کی صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ سے نوجوانوں کو سماجی برائیوں سے روکنے میں مدد ملے گی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کھیلوں کی صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ سے نوجوانوں کو سماجی برائیوں سے روکنے میں مدد ملے گی،شائقین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لئے کرکٹ سمیت مختلف کھیلوں میں مزید پڑھیں