کشمیر میں شدید برفباری۔41پروازیں منسوخ، ٹرین سروس معطل

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیرمیں بھاری برف باری کے نتیجے میں سرینگر کا بیرون دنیا سے فضائی و زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ ٹرین سروس بھی معطل رہی۔ ائر پورٹ اتھارٹی حکام کا کہنا  ہے سرینگر ہوائی اڈے سے مزید پڑھیں