کرکٹ کی طرح سیاست بھی عزت سے چھوڑدو،عامر لیاقت کا عمران خان کو مشورہ

کراچی(صباح نیوز)کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ کرکٹ کی طرح سیاست بھی عزت سے چھوڑدو۔ عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں