ژوب میں سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کا مقدمہ درج

ژوب (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ،اقدام قتل اور ایکسپلوسیو مزید پڑھیں