ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی سے اغوا ہونے والے 2فٹ بالرگھر پہنچ گئے

 ڈیرہ بگٹی (صباح نیوز) بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی سے اغوا ہونے والے دو فٹ بالرز کو بازیاب کروالیا گیا۔ لیویز کے مطابق دونوں مغوی فٹبالر بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ ستمبر میں مزید پڑھیں