ڈاکٹر شمشاد اختر کی عالمی ٹیکس پالیسی اصلاحات پرگول میز مباحثے میں شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اخترنے عالمی ٹیکس پالیسی اصلاحات اور G-24 کے لیے اختیارات پر گول میز مباحثے میں شرکت کی جو ورلڈ بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سالانہ اجلاس کے مزید پڑھیں