راولپنڈی (صباح نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اورآرمی چیف سے بنگلہ دیشی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر نے الگ الگ ملاقاتیںکیں،ملاقاتوں میں خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن نے مزید پڑھیں