چمن میں لیویز کی کارروائی، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد

چمن(صباح نیوز)چمن میں لیویز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد کرلیا۔ حکام کے مطابق آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ، 64 مارٹر گولے، 270 کلو گرام بارود، 140 آئی ای ڈیز اور ڈیٹونیٹرز برآمد مزید پڑھیں