پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم )نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم سربراہی اجلاس ہوا، سابق وزیراعظم مزید پڑھیں