پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کے آپریشن کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں