پنجاب اور دیگر شہروں سے اسلام آباد جانیوالی سڑکیں اورموٹر ویز سیل، شہریوں کو شدید مشکلات

اسلام آباد،لاہور(صباح نیوز) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے خیبر پختونخوا،پنجاب اور دیگر شہروں سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں اور موٹرویز کنٹینرز لگا کر سیل کر دی گئیں۔ کراچی سے اسلام آباد تک چھوٹے بڑے شہروں میں مزید پڑھیں