پاکستان کو درپیش اہم مسائل میں پارلیمنٹ کو موثر کردار ادا کرنا ہوگا یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ پاکستان کو درپیش اہم مسائل جیسے امن و استحکام، سماجی و اقتصادی ترقی، ماحولیاتی پائیداری اور غذائی تحفظ کے لیے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، جس میں پارلیمنٹ مزید پڑھیں