پاکستان کا افغانستان سے تعلقات کے فروغ اور افغان عوام کی بھرپورمدد کے اعادے کے لئے اپنا اعلی سطحی وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے افغانستان سے تعلقات کے فروغ اور افغان عوام کی بھرپورمدد کے اعادے کے لئے اپنا اعلی وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیر وزیرمملکت امورخارجہ حنا ربانی کھروفد کے مزید پڑھیں