وزیراعلیٰ پنجاب سے اخوت فاؤنڈیشن کے چیئرمین کی ملاقات

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فلاحی تنظیم اخوت فاؤنڈیشن کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی سربراہی میں اخوت کی سماجی خدمات کو سراہا جبکہ ڈاکٹر امجد مزید پڑھیں