وزیراعظم کی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے تین فیصد تک آنے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم  شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے تین فیصد پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معاشی ٹیم کی کاوشوں کی بدولت مہنگائی مزید پڑھیں