وزیراعظم شہباز شریف سے جان شیر خان کی ملاقات، سابق چیمپئن کے علاج معالجہ کے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق عالمی و برٹش اوپن چیمپئن جان شیر خان نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو جان شیر خان کے علاج معالجہ کے حوالے سے مزید پڑھیں