مودی سرکار کی غلطی کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑے گا:راہول گاندھی

نئی دہلی(کے پی آئی ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت خارجہ پالیسی کے معاملے میں جو اسٹریٹجک غلطی کر رہی ہے ، اس کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑے گا۔ مزید پڑھیں