مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی،خود کشی کرنے والے اہلکاروں کی مجموعی تعداد کتنی ہو گئی،جانئے

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں میںخود کشی کا رحجان زور پکڑ گیا ہے ۔ گزشتہ دس دنوں میں بھارتی فوج کے ایک میجر سمیت 5 فوجی خود کشی کر چکے ہیں گاندربل میں بھارتی پیراملٹری فورس کے ایک اہلکار مزید پڑھیں