مقبوضہ جموں وکشمیر میں مطلق العنان حکمرانی، غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے:حریت کانفرنس

سرینگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوج کی بڑھتی ہوئی ظالمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جابرانہ اقدامات کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے کے لیے کیے مزید پڑھیں