مرغا اسکینڈل … بیتے دنوں کی یادیں (دوسری قسط) : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

ایوان اقتدار کے کچھ بااختیار حلقے اور لاہور میں تعینات کچھ بیورو کریٹس مجھ سے ناخوش تھے اور مجھے تبدیل کرانے کی کوششوں میں لگے رہتے تھے۔ میرے خیال میں افسران کے لیے میں اس لیے قابلِ قبول نہیں تھا مزید پڑھیں