لاس اینجلس میں 5 دن بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا،ہلاکتیں 16ہو گئیں

لاس اینجلس (صباح نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں 5 دن بعد بھی آگ پر  قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ کو مشرقی علاقے کی طرف پھیلنے سے روکنے کے لئے جہازوں سے پانی ڈالا جا رہا ہے جبکہ مزید پڑھیں